روسی فضائی حملے میں توقف کا فائدہ اتھاتے ہوئے حلب کے محصور باغیوں نے حکومتی فوجی محاصرہ توڑنے کے لیے کل سے حملہ شروع کر دیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی فوج کو
باغیوں کی جانب سے شدید گولہ باری اور کار بم حملوں کا سامنا ہے۔ اِس تازہ لڑائی میں حکومت فوج اور اتحادی باغیوں کے کم از کم اٹھارہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔